صدر مملکت عارف علوی نے دسواں نیشنل فنانس کمیشن تشکیل دیدیا
نیشنل فنانس کمیشن 10 ارکان اور ایک آفیشل ایکسپرٹ پر مشتمل ہے
وزیر خزانہ دسویں این ایف سی کے چیئرمین ہوں گے
وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ سمیت چاروں صوبائی وزراء خزانہ کمیشن میں شامل کیے گئے ہیں۔
پنجاب سے طارق باجوہ، سندھ سے ڈاکٹر اسد سعید کمیشن میں شامل کئے گئے ہیں۔
کے پی سے مشرف رسول، بلوچستان سے جاوید جبار اور وفاقی سیکرٹر خزانہ آفیشل ایکسپرٹ ہوں گے
نیشنل فنانس کمیشن کے ٹی او آرز بھی جاری کردیئے گئے،کمیشن صوبوں کے محاصل میں حصے اور ٹیکسوں کے امور کو طے کرے گا
نیشنل فنانس کمیشن وفاقی، صوبوں اور دیگر علاقوں کیلئے وسائل کے امور بھی طے کرے گا
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو