کورونا وائرس کے حملے ہیلتھ کئیر ورکرز پر تھم نہ سکے ، متاثرہ طبی عملے کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہاہے۔
24 گھنٹوں میں ریکارڈ مزید 99 ہیلتھ کئیر ورکرز متاثر ہوئے ہیں۔
کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف کی تعداد 882 تک پہنچ گئی
وزارت نیشنل ہیلتھ اینڈ ایمرجنسی سروس نے رپورٹ جاری کر دی
ابتک ڈاکٹرز سمیت طبی عملے کے 11 افراد کورونا سے جان کی بازی ہار گئے
پاکستان میں اب تک 466 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں،کے پی میں سب سے زیادہ 264 ہیلتھ کئیر ورکرز متاثر ہوئے ہیں۔
پنجاب میں 184, بلوچستان میں 143، سندھ 172 اسلام آباد میں 91 ہیلتھ کئیر ورکرز متاثرہوئے۔
کورونا سے متاثرہ نرسز کی تعداد میں بھی ریکارڈ اضافہ ،تعداد 142 تک پہنچ گئی۔
طبی عملے کے دیگر 274 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔
ملک بھر میں 197 ہیلتھ کئیر ورکرز نے کورونا کو شکست دی، اور ڈسچارج ہو گئے،میڈیکل سے وابستہ 142 افراد مختلف ہسپتالوں میں زہر علاج ہیں۔
تمام زیر علاج افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے، 532 افراد گھروں اور دیگر مقامات پر قرنطینہ کئے گئے ہیں۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور