دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کھانوں کے بعد کورونا اب بالوں تک پہنچ گیا

مشرقی افریقہ میں وائرس کی وجہ سے زندگی کو خطرات لاحق ہونے کے ساتھ ساتھ عوام کو معاشی بحران کا بھی سامنا ہے

کھانوں کے بعد کورونا اب بالوں تک پہنچ گیا ۔۔

افریقہ میں کورونا کا ہیراسٹائل سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔۔۔snipping

مشرقی افریقہ میں وائرس کی وجہ سے زندگی کو خطرات لاحق ہونے کے ساتھ ساتھ عوام کو

معاشی بحران کا بھی سامنا ہے لیکن پھر بھی کئی ایسے علاقے ہیں

جہاں کورونا کی حققیت سے لوگ ابھی بھی انکاری ہیں ۔۔

ایسے میں 24 سالہ نائروبی ہیر ڈریسر نے لوگوں کی تعلیم و تربیت کے لئے کورونا

ہیر اسٹائل متعارف کرایا ہے۔۔ جس کا مقصد لوگوں کو اپنے انداز میں وائرس وے

متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔

About The Author