دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چینی شہر ووہان میں عالمی وبا کروناوائرس کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے

چین میں کرونا کے نئے کیسز ایسے وقت میں سامنے آئے کہ جب ملک میں وبا کو شکست تصور کیا جارہا ہے۔

چینی شہر ووہان میں عالمی وبا کروناوائرس کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے۔

چین میں کرونا کے نئے کیسز ایسے وقت میں سامنے آئے کہ جب ملک میں وبا کو شکست تصور کیا

جارہا ہے اور معمولات زندگی بھی بحال ہوچکی ہے۔

کرونا کے 5 نئے کیسز میں معمر شہری بھی شامل ہے جبکہ تمام متاثرہ افراد ایک

ہی اپارٹمنٹ کے رہائشی ہیں۔

ووہان ہیلتھ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ شہر میں کرونا کا خاتمہ اور افزائش کو روکنا

اب بھی بڑا اور بھاری ٹاسک ہے۔

About The Author