دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغانستان میں راشن کی تقسیم کے دوران جھگڑا 6 افراد ہلاک ہوگئے

جھگڑے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افغان شہری جان کی بازی ہار گئے

افغانستان میں راشن کی تقسیم کے دوران جھگڑا 6 افراد ہلاک ہوگئے،

رپورٹ کے مطابق افغان صوبے گوہر میں کوورنا وائرس کے باعث لوگوں میں راشن تقسیم کیا جارہا تھا،،

اس دوران افغان شہریوں کی سیکورٹی اہلکاروں سے لڑائی ہوگئی،

جھگڑے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افغان شہری جان کی بازی ہار گئے،،

حکام کے مطابق لوگوں کا کہنا تھا کہ راشن کی تقسیم میں بے ایمانی کی جارہی تھی

300 سے زائد لوگوں نے پولیس اہلکاروں پر پتھراو کیا

جس کی جوابی کارروائی میں پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کی۔

About The Author