امریکہ میں بے روزگاری کی بڑھتی شرح پر قابو پانے کے لیے حکام اگلے ہفتے کسانوں سے 3 بلین ڈالرز کی ڈیری پروڈکٹس خریدے گا،،
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کے احکامات کے مطابق امریکہ اگلے ہفتے سے
ڈیری، گوشت کی مصنوعات کسانوں سے خریدیں گے،،
تاہم اس بیان میں وضاحت نہیں کہ گئی کہ یہ اسی پلان کا حصہ ہے جسے اپریل کے ماہ میں امریکی وزارت زراعت نے 19 بلین ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا تھا ،
ایجنسی کے مطابق اس پروگرام کے تحت وہ 3 بلین ڈالر کی زرعی اجناس خریدے گی،
امریکہ میں بے روزگاری کی شرح 14 اعشاریہ 7 فیصد ہوچکی ہے
اب تک 20 اعشاریہ 5 ملین لوگ نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے