دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاس اینجلس میں مدرز ڈے کے موقع پر فوڈ بینک نے ایک ہزار سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم کیا

اس بار لوگوں کو گاڑیوں کے بجائے قطاروں میں کھڑا کیا گیا

لاس اینجلس میں مدرز ڈے کے موقع پر فوڈ بینک نے ایک ہزار سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم کیا،،

فوڈ انتظامیہ کی جانب سے اس علاقے میں یہ 20یسویں فوڈ ڈسٹریبیوشن ہے تاہم

اس بار لوگوں کو گاڑیوں کے بجائے قطاروں میں کھڑا کیا گیا،

انتظامیہ کے مطابق بہت سے لوگوں کے پاس گاڑیاں نہ ہونے کے باعث وہ راشن لینے سے

محروم رہتے ہیں اسی لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے،،

انتظامیہ کے مطابق اس بارے کھانے کی تقسیم خاص طور پر مدرز ڈے کے حوالے سے کی گئی ہے۔

About The Author