دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گرم موسم کورونا وائرس کے پھیلنے میں رکاوٹ نہیں بنتا

سائنسدانوں نے الٹرا وائلٹ شعاعوں سے وائرس کے خاتمے کے امریکی صدر کےدعوے کو بھی مسترد کردیا

گرم موسم کورونا وائرس کے پھیلنے میں رکاوٹ نہیں بنتا…

امریکی اور کینیڈین ریسرچرز کی نئی تحقیق سامنے آگئی۔۔

سائنسدانوں نے الٹرا وائلٹ شعاعوں سے وائرس کے خاتمے کے امریکی صدر کے

دعوے کو بھی مسترد کردیا۔۔۔ تحقیق کرنے والوں نے تین لاکھ پچھتر ہزار سے زائد کورونا سے

متاثرہ مریضوں پر سروے کیا یے۔۔ جس میں یہ فرجہ حرارت کی تبدیلی ،، سماجی فاصلہ،،

اسکولوں کی بندش،،اور اجتماعات پر پابندی کا موازنہ کیا گیا،،،

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت میں تبدیلی کا وائرس کے پھیلاؤ پر کوئی اثر نہیں۔۔۔

ایک اور تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہلک وبا کے خاتمے میں موسم گرما کا کوئی کردار نہیں۔۔

About The Author