دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ میں مدرز ڈے کے موقع پر پھولوں کا بازار کھول دیا گیا

امریکہ میں سب سے زیادہ پھول ماؤں کے عالمی دن پر فروخت ہوتے ہیں

امریکہ میں مدرز ڈے کے موقع پر پھولوں کا بازار کھول دیا گیا،،

لاس اینجلس کی مارکیٹ میں گاہکوں کا رش بڑھ گیا،،

امریکہ میں سب سے زیادہ پھول ماؤں کے عالمی دن پر فروخت ہوتے ہیں۔

اس لیے مدرز ڈے پرپھولوں کا بازار کھولا گیا ہے،

حکام نے صرف ہول سیل مارکیٹ کھولنے کی اجازت دی

تاہم عام اسٹورز کو پک اپ یا ڈلیوری کرنےکی اجازت ہے۔

About The Author