دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پیرس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پیر کے روز سے آہستہ آہستہ کاروبار کھلیں گے

بیوٹی سیلونز نے اپنے کام کے آغاز سے قبل تمام آلات کو ڈس انفیکٹ کرلیا

پیرس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پیر کے روز سے آہستہ آہستہ کاروبار کھلیں گے،،

بیوٹی سیلونز نے اپنے کام کے آغاز سے قبل تمام آلات کو ڈس انفیکٹ کرلیا،

جبکہ مسافروں کی آمدروفت میں اضافے کے سبب انتظامیہ نے اسٹیشن پر سماجی دوری سے

متعلق نشانات چسپاں کردیے ہیں جبکہ تما شہریوں پر ماسک پہننا لازم قرار دیا گیا ہے۔

About The Author