دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وینزویلا کی ناکام بغاوت میں ملوث نہیں، امریکی صدر نے تمام الزامات مسترد کر دئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وینزویلا کی ناکام بغاوت کے پیچھے امریکا کا ہاتھ نہیں ہے

وینزویلا کی ناکام بغاوت میں ملوث نہیں، امریکی صدر نے تمام الزامات مسترد کر دئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وینزویلا کی ناکام بغاوت کے پیچھے امریکا کا ہاتھ نہیں ہے

جس میں مبینہ طور پر دو امریکیوں کے ملوث ہونے کا الزام ہے،

انہوں نے کہا کہ اگر میں حملے کا حکم دیتا تو یہ ایک کھلا حملہ ہوتا۔

اگر میں چاہتا کہ ہم وینزویلا پر حملہ کریں

تو پھر میں اس کے حوالے سے کوئی بھی چیز خفیہ نہیں رکھتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ

امریکا ایسا گروپ بھیجتا جو ان کا صفایا کر چکا ہوتا ۔

About The Author