دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماں بیٹی نے کھانا لینے کیلئے کارڈ بورڈ سے گاڑی بنالی

کووڈ 19 کی لائسنس پلیٹ لگائی اور فاسٹ فوڈ کے ڈرائیو تھرو سے کھانا لینے پہنچ گئیں

ماں بیٹی نے کھانا لینے کیلئے کارڈ بورڈ سے گاڑی بنالی ۔۔

کار نہ ہونے کے باعث بیلجیم سے تعلق رکھنے والی ماں بیٹی نے ڈرائیو تھرو سے کھانا لینے کے لیے انوکھا حربہ اپنایا۔

دونوں نے مل کر کارڈ بورڈ سے گاڑی نما ڈھانچہ تیار کر کے ۔

کووڈ 19 کی لائسنس پلیٹ لگائی اور فاسٹ فوڈ کے ڈرائیو تھرو سے کھانا لینے پہنچ گئیں ۔۔

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے پیش نظر دفاتر،

شاپنگ سینٹرز سمیت ریسٹورنٹس بھی بند ہیں لیکن چند فاسٹ فوڈ نے صارفین کے لیے

ڈرائیو تھرو سرونگ کھول رکھی ہے.

About The Author