فیس بک نے بیس رکنی ادارتی بورڈ کا اعلان کیا ہے،،
بورڈ فیس بک پر پوسٹ ہونے والے مواد سے متعلق فیصلے کرے گا،
پاکستان کی نگہت داد بھی پینل میں شامل ہیں
بورڈ چالیس ارکان پر مشتمل ہو گا، ارکان میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم رہنما،سیاستدان،
جج اور صحافی شامل ہیں، ڈیجٹل رائٹس اکٹوسٹ اور خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم پاکستان
شہری نگہت داد بھی بیس رکنی پینل میں شامل ہیں، امریکی صدر ٹرمپ کے ناقد ایک امریکی پروفیسر کو
پینل میں شامل کرنے پر ٹرمپ انتطامیہ نے فیس بک کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس