دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا سے ذہنی دباو کے شکار افراد کے لئے بلیوں سے مدد حاصل کر لی گئی

تھائی لینڈ میں کورونا کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد زندگی معمول پر آنے لگی ہے

کورونا سے ذہنی دباو کے شکار افراد کے لئے بلیوں سے مدد حاصل کر لی گئی ،،،،

مقامی کیفے میں آنے والے نوجوانوں کو اب بلیان ریسیو کریں گی ،،،

کیفے مالکان نے 50 سے زائد نسل کی بلیوں کو شہریوں کا دل بہلانے کے لئے مہمان بنا لیا ہے ۔۔

کیفے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد اس مشکل وقت میں اپنے کسٹمرز کو کچھ پل ذہنی سکون فراہم کرنا ہے ،،،،

تھائی لینڈ میں کورونا کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد زندگی معمول پر آنے لگی ہے

تاہم شہریوں کو کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ہر احتیاطی تدابیر کا خیال رکھنے کے آرڈر دئے گئے ہیں۔

About The Author