دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:اورنج لائن منصوبے کا سب سے بڑا سنگ میل عبور کرلیا گیا

لاہور اورنج لائن کے کامیاب ٹسٹ رن مکمل ہونے پر تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے

لاہور: اورنج لائن منصوبے کا سب سے بڑا سنگ میل عبور کرلیا گیا

سینکڑوں ٹسٹ رن پر مشمل اورنج لائن کی ٹسٹ اور کمیشنگ کا عمل مکمل جانچ پڑتال کے بعد پاس کردیا گیا

پاکستان میں تعینات چینی ایمبیسیڈر کا اورنج لائن کی ٹسٹنگ اور کمیشنگ مکمل ہونے پر مبارکباد کا ٹویٹ

لاہور اورنج لائن کے کامیاب ٹسٹ رن مکمل ہونے پر تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے : چینی ایمبیسیڈر

ٹیسٹنگ اور کمیشنگ مکمل ہونے کے بعد اورنج لائن کو چلانے میں حائل آخری بڑی بھی دور ہوگئی۔ چینی ایمبیسیڈر کا ٹوویٹ

چینی کمپنی سی آر نورینکو نے ٹسٹنگ اور کمیشنگ کا عمل کامیابی سے مکمل کیا

اورنج لائن کا سول ورکس مکمل ہونے کے بعد گزشتہ سال سے ٹرین کو مرحلہ وار چلایا جارہا تھا

ٹرین کو شارٹ اور لانگ ٹریک پر فل سپیڈ کے ساتھ وزن ڈال کر بھی آزمائشی سفر مکمل کیا گیا

اورنج لائن کی ٹسٹنگ اور کمیشنگ مکمل ہونے سے منصوبے کا الیکٹریکل و مکینیکل ورکس مکمل ہوگیا

اورنج لائن کے ای اینڈ ایم ورکس میں گیارہ سسٹم کو ٹسٹنگ کے بعد انٹیگریٹ کردیا گیا

سگنلنگ ، فائر الارم ، سیکیورٹی سسٹم ، ایمرجنسی سسٹم سمیت تمام فکنکشنز کامیاب قرار دے دئے گئے

چینی کمپنی کے انجنئیرز نے اورنج لائن پر کامیابی کے بعد گروپ فوٹو بھی لیا۔

About The Author