جاپان نے کورونا کے علاج کے لیے ریمڈیسیور دوا کے استعمال کی اجازت دے دی،
جس کے ساتھ ہی ریمڈیسیور دوا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے جاپان کی سرکاری سطح پر
تصدیق شدہ پہلی دوا بن گئی۔
جاپان کی جانب سے یہ فیصلہ امریکی دوا ساز کمپنی کی جانب سے علاج کے لیے فاسٹ ٹریک اپروول
دائر کرنے کے صرف 3 دن بعد سامنے آیا۔اس حوالے سے جاپان کی وزارت صحت کے
عہدیدار نے بتایا کہ اب تک کورونا وائرس کی کوئی دوا دستیاب نہیں لہٰذا اس دوا کی منظوری اہم قدم ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس