دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

زلمے خلیل زاد کی قطر میں طالبان کے نائب امیر ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات

بین الافغان مذاکرات اور امریکا طالبان امن معاہدے سے متعلق بات چیت کی

افغان امن عمل کے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی قطر میں طالبان کے نائب امیر ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات ،،

قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کے مطابق زلمے خلیل زاد نے ملا برادر سے افغان طالبان قیدیوں کے تبادلے،

بین الافغان مذاکرات اور امریکا طالبان امن معاہدے سے متعلق بات چیت کی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سہ ملکی دورے میں زلمے خلیل زاد قطر کے بعد بھارت اور پاکستان کا دورہ کریں گے،

زلمےخلیل زاد پاکستانی اور بھارتی حکام سے ملاقات میں افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

About The Author