دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کیٹ مڈلٹن کورونا کے حوالے سے نئے پراجیکٹ کا حصہ بن گئیں

جس کا مقصد لاک ڈاؤن کے دوران عوامی جزبات ان کے ہمت اور حوصلے کو تصاویروں کے ذریعے خراج تحسین پیش کرنا ہے

برطانیہ کی ڈچس آف کیمبریج کیٹ مڈلٹن نے کورونا کے حوالے سے نئے پراجیکٹ کا حصہ بن گئیں ،،

پراجیکٹ میں برطانوی شہریوں سے اپنی تصاویر بھیجنے کا کہا گیا ہے ،،

ہولڈ سٹل نامی پراجیکٹ لندن کی نیشنل پورٹریٹ گیلری کی جانب سے شروع کیا گیا ہے

جس کا مقصد لاک ڈاؤن کے دوران عوامی جزبات ان کے ہمت اور حوصلے کو تصاویروں کے ذریعے خراج تحسین پیش کرنا ہے ،،

برطانوی شہزادی نے ان کے دل کو چھو جانے والی چند تصاویر بھی شئیر کیں۔

About The Author