دو ماہ لاک ڈاؤن کے بعد امریکی ریاست کیلیفورنیا میں زندگی معمول پر آنے لگی ۔۔۔
گھروں میں بند کیلیفورنیا کے شہریوں نے مالز اور ساحلوں کا رخ کرنا شروع کر دیا ۔۔
انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد یوبا میں پہلا شاپنگ مال کھولا گیا
اور ساتھ ہی عوام کو کورونا کی تمام احتیاطی تدابیر کو اپنانے کی تلقین کی گئی ۔۔۔
دوسری طرف شہریوں کو زندگی کی طرف واپس لانے کے لیے ساحل سمندر پر جانے کی بھی اجازت دے دی گئی ،،،
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے
جبکہ 22 سو افراد خطرناک وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے