کورونا وائرس نے دنیا کے تمام برینڈنز کے مستقبل پر سوالیہ نشان اٹھا دئیے،
جرمنی کی مشہور کار ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو نے کورونا وائرس کے پیش نظر اپنی اگلی سپر کار
پر کام بند کر دیا، رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اپنی آئی ایٹ اسپورٹس کار کو وژن ایم نیکسٹ کی
پروڈکشن سے بدلنا تھا لیکن آٹو انڈسٹری کو وبائی بحران کا شدید سامان ہے
جس کے بعد سپر کار کے پلان کو بند کر دیا گیا ہے بی ایم ڈبلیو کے اس شاہکار میں لیزر وائر
ہیڈلائٹس اور ٹیل لائٹس ، فیشل ریکگنیشن، مائیکرو فائبر اور چھ سو سے زائد ہارس پاور جیسی
جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جانا تھا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس