کورونا کے بعد امریکا میں ہر پانچواں بچہ خوراک کی کمی کا شکار ہو گیا
برووکنگ انسٹی ٹیوشن کی تحقیق کے مطابق 17 اعشاریہ 4 فیصد ماؤں کا کہنا ہے کہ
وہ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے اپنے 12 سال سے چھوٹی عمر کے بچوں کو مناسب خوراک نہیں دے پا رہی ہیں۔
اعداد و شمار 2008 کے مالی بحران سے بھی زیادہ بدتر ہیں۔
محتاط اندازوں کے مطابق کورونا لاک ڈاؤن کے بعد 3 کروڑ
امریکی محنت کش بے روز گار ہوچکے ہیں۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے