ھفت زباں شاعرحضرت سچل سرمست کا ۱۹۹عرس مبارک کی غیرسرکاری تقریبات کا سلسلہ جاری
خیرپور
حضرت سچل سرمست کے سجادہ نشین کے بھائی خواجہ نظرالحق اور خواجہ نجم الحق نے مزار شریف کو عرق گلاب سے غسل دے کر پھولوں کی چادر چڑھاکر عرس مبارک کا باقائدہ افتتاح کردیا
خیرپور
اس موقعے پر سچل سرمست کے فقیروں نے سچل کا کلام گاکر درگاھ پر موجود لوگوں پر وجد تاری کردیا
خیرپور
کوروناوائرس کے سبب درگاھ سچل سرمست کی مین گیٹ زائرین اور عقیدتمندوں کے لیئے بند ھواوہ ھے
خیرپور
سچل سرمست کی درگاھ پر کل ۱۴ رمضان کو کمشنر سکھر ڈی سی خیرپور اور سجادہ نشین کے بھائی مزارشریف پر پھولوں کی چادر چڑھاکے باقاعدہ سرکاری طور پے عرس مبارک کا افتتاح کیا جائے گا
خیرپور
سرکاری سطح پر کوروناوائرس کے سبب کسی بھی قسم کی تقریبات منعقد نھی کی جائے گی
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور