اسلام آباد: مُلک میں کتنے فرنٹ لائن ورکرز کرونا کی لپیٹ میں آئے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر وزارت قومی ہیلتھ کی جانب سے جاری رپورٹ کےمطابق مُلک بھر میں اب تک 333ڈاکٹرز, 108 نرسز اور 227ہیلتھ سٹاف کورونا سےمتاثر ہوئے
مُلک میں مجموعی طور پر 668ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا وائرس میں مبتلاء ہوئے
316آئسولیشن, 187 ہسپتالوں میں زیر علاج جبکہ 155 کو ڈسچارج کیا گیا
دس ہیلتھ کیئر وورکرز اب تک جان کی بازی ہارے جبکہ آزاد کشمیر میں 1 ڈاکٹر 3 ہیلتھ ورکرز میں کورونا کی تشخیص ہوئی ۔
بلوچستان میں 90 ڈاکٹرز, 4 نرس اور 37 ہیلتھ سٹاف میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ،
گلگت بلتستان میں ایک ڈاکٹر اور 18 ہیلتھ سٹاف میں کورونا تشخیص مثبت ہوئی ۔
اسلام آباد میں 31 ڈاکٹرز,13نرسز اور 16ہیلتھ سٹاف کورونا سے متاثر ہوئے ۔
خیبر پختونخواہ میں 70ڈاکٹرز, 27 نرسز اور 16 ہیلتھ سٹاف کورونا سے متاثرہوئے۔
پنجاب میں 85 ڈاکٹرز, 46نرسز اور 53ہیلتھ سٹاف کورونا وائرس کا شکار ہوئے۔
سندھ میں 55ڈاکٹرز, 17 نرسز, 37ہیلتھ سٹاف کورونا میں مبتلاء ہوئے۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور