کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والے امریکی پٹس برگ یونیورسٹی کے چینی پروفیسر کو قتل کردیا گیا۔ یونیورسٹی کے مطابق پروفیسر کورونا وائرس کے حوالے سے اپنی تحقیق میں انتہائی اہم نتائج کے بالکل قریب پہنچ چکے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ پروفیسر بنگ لو کو ان کے گھر میں سر اور گلے میں گولیاں ماری گئیں ۔ پروفیسر کے گھر کے قریب کار میں ایک اور شخص مردہ حالت میں ملا ۔
امریکی پولیس کو خدشہ ہے کہ اس نے ہی مبینہ طور پر پروفیسر کو قتل کرنے کے بعد اپنی کار میں خودکشی کی ۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور