امریکا میں پچاس سالوں میں پہلی بار زیر زمین ٹرین سروس رات کو بند کر دی جائے گی
نیویارک سٹی کی میٹروپولیٹن ٹراسپورٹیشن ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ شہر کے ’سب وے‘ سسٹم کو روزانہ رات 1 سے صبح 5 بجے تک بند کیا جائے گا
تاکہ وبائی وائرس کے اثرات سے پاک کیا جا سکے۔بے گھر افراد جو رات خالی ٹرینوں میں گزارتے تھے
کے لئے شلٹر ہومز کا انتظام بھی کیا گیا ہے ۔۔
اس دوران بسوں پر سفر مفت ہوگا،ہر روز صبح سروس دوبارہ بحال کر دی جائے گی
لیکن اس کے شیڈول میں ترمیم کی جائے گی اور کم ٹرینیں چلیں گی۔500
اسٹیشنس کے حفاظتی اقدامات کے لئے ایک ہزار پولیس اہلکار تعینات کئے گے ہیں۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے