نومبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

 مصر میں صحافت کرنا  جرم ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

حکومت اس صحت عامہ کے بحران کے دوران بھی شفافیت برقرار رکھنے کے بجائے اطلاعات پر اپنی طاقت کو مضبوط کر رہی ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق   مصر میں صحافت کرنا  جرم  کے مترادف ہے ۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق مصر میں گزشتہ 4 برسوں سے زائد کے عرصے میں حکام کی جانب سے ذرائع ابلاغ کے اداروں اور اختلاف رائے کو دبانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔

عالمی یوم صحافت پر جاری ایمنسٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کہ چونکہ مصر میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔

حکومت اس صحت عامہ کے بحران کے دوران بھی شفافیت برقرار رکھنے کے بجائے اطلاعات پر اپنی طاقت کو مضبوط کر رہی ہے۔

About The Author