دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ قدرتی تھا

سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ خطرناک وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ قدرتی تھا۔

اس کے برعکس امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ اس کا پھیلاؤ چین سے ہونے پر بضد ہیں

سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ خطرناک وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا۔

اور یہ چین کے شہر ووہان میں جنگلی جانوری کے گوشت کی ایک مارکیٹ سے پھیلا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے اییمرجنسیز چیف کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے سائنسدانوں کی بھی بارہا رائے

لی جا چکی وائرس پر تحقیق سے ہمیں یقین ہے کہ یہ قدرتی ہے۔

جبکہ امریکی صدر نے دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے ایسے ثبوت دیکھے ہیں جن سے انھیں یقین ہے کہ

یہ وائرس ووہان کی لیبارٹری سے پھیلا ہے۔

About The Author