کینیڈا نے ماس شوٹنگ کے ہتھیاروں پر پابندی عائد کردی،،
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مطابق یہ فیصلہ 2 ہفتے قبل کینیڈا میں ہونے والے حادثے کے بعد لیا گیا،،
جس میں 22 افراد ہلاک ہوئے تھے، کینیڈین وزیراعظم کے مطابق اسلحے کی 1500 اقسام پر پابندی عائد کررہے ہیں،
کہا یہ ہتھیار ایک خاص مقصد کے لیے تیار کئے گئے تھے،
تاہم کینیڈا میں اس طرح کے ہتھیاروں کے لیے کوئی گنجائش نہیں،
جسٹن ٹروڈ کے مطابق ہتھیاروں کی خرید و فروخت اور نقل و حمل پر بھی پابندی ہوگی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس