دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا بحران سے فضائی صنعت بھی شدید متاثر ہوئی ہے

حکومتوں نے مدد نہ کی تو دنیا کی بہت سی آئیرلائن کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی

کورونا بحران سے فضائی بھی صنعت شدید متاثر ہوئی ہے، متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ صنعت کو سنبھلنے میں تین سال لگیں گے

ایمریٹس اور اتحاد ائیرلائنز نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں فضائی صنعت کو سنبھالہ دینے کے لیے حکومتوں کو قدم بڑھانا ہو گا،

کورونا سے فضائی صنعت کو شدید دھچکا ملا ہے، متحدہ عرب امارات-

امریکہ بزنس کونسل کے زیر اہتمام ویڈیو کانفرس میں دونوں اماراتی فضائی کمپنیوں کے سربراہان کا

کہنا تھا کہ دنیا کی پچاسی فیصد آئیرلائنز دیوالیہ ہونے کے قریب ہیں،

حکومتوں نے مدد نہ کی تو دنیا کی بہت سی آئیرلائن کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی،

انھوں نے مزید کہا کہ فضائی صنعت کو سنبھلنے میں تین سال کا عرصہ لگے گا۔

ایمریٹس اور اتحاد ائیرلائنز نے پچھلے ایک ماہ سے اپنے طیارے گراؤنڈ کیے ہوئے ہیں۔

About The Author