دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شمالی کوریا کے لیڈر کم جانگ ان کی پراسرار گمشدگی

شمالی کوریائی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے ہ کم جانگ ان نے پیانگ یانگ میں فرٹیلائزرز پلانٹ کا دوری کیا ہے

شمالی کوریا کے لیڈر کم جانگ ان کی پراسرار گمشدگی،،

شمالی کوریائی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے ہ کم جانگ ان نے پیانگ یانگ میں فرٹیلائزرز پلانٹ کا دوری کیا ہے،،

رپورٹ کے مطابق کم جانگ ان کی 11 اپریل کے بعد یہ پہلی عوامی سرگرمی ہے،

امریکی میڈیا کے مطابق کم جانگ ان کی دل کے آپریشن کے بعد حالت نازک ہے۔

About The Author