جنوبی افریقہ میں پانچ ہفتوں سے جاری لاک ڈاون،،
حکومت کی جانب سے مفت راشن کے اعلان پر طویل قطاریں لگ گئیں،،
رپورٹ کے مطابق سینٹورین شہر میں 5 ہفتوں سے جاری لاک ڈاؤن کے باعث شہریوں کے گھروں میں بھوک نے ڈیرے ڈال لیے،،
ایسے میں حکومت کی جانب سے مفت راشن کا اعلان ہوا کا جھونکا ثابت ہوا،،
راشن لینے کے لیے لوگوں کی 4 کلومیٹر سے بھی طویل قطار تھی،،
نجی اداروں نے 80 ہزار سے زائد راشن کے بیگ عوام میں تقسیم کیے،،
جنوبی کوریا میں عالمی وبا سے 5 ہزار 647 افراد متاثر جبکہ 103 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس