دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

 کورونا ویکسین کی معلومات چرانے کے لیے دنیا بھر کے خفیہ ادارے متحرک ہوگئے

ویکسین تیار کرنے کی معلومات چرانے کے لیے ایک خفیہ سائبر جاسوس جنگ شروع ہوچکی ہے

کورونا ویکسین کی معلومات چرانے کے لیے دنیا بھر کے خفیہ ادارے متحرک ہوگئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ویکسین تیار کرنے کی معلومات چرانے کے لیے

ایک خفیہ سائبر جاسوس جنگ شروع ہوچکی ہے۔۔

امریکی خفیہ ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ

امریکی سائبر سیکیورٹی کے اداروں نے حکومت اور طبی تحقیق پر کام کرنے والے اداروں کو خبردار کیا ہے کہ

کورونا سے متعلق ویکسین کی تیاری کا ڈیٹا کسی وقت بھی چوری ہو سکتا ہے،

خفیہ اداروں نے امریکہ میں ایسی سرگرمیوں کو محسوس کیا ہے۔

About The Author