دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کی وبا کے دوران ویتنام کے کورونا برگر کی مانگ میں اضافہ ہو گیا

شیف نے گزشتہ ماہ سب سے پہلے کورونا وائرس کی شکل کا برگر تیار کیا تھا

کورونا وائرس کی وبا کے دوران ویتنام کے کورونا برگر کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ،،،

شیف نے گزشتہ ماہ سب سے پہلے کورونا وائرس کی شکل کا برگر تیار کیا تھا

تاہم اب دنیا بھر میں اس کی مانگ کی جا رہی ہے۔

ریسٹورنٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ اسے ملک کے باہر سے بھی

لوگوں کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں جس میں برگر کی مانگ بھی کی جاتی ہے،،

اس کا کہنا تھا کہ اس کے برگر بنانے کا مقصد اس مشکل وقت میں کھانے کے ذریعے

لوگوں کو تھوڑی سی خوشی دینا تھا۔

About The Author