اب کاریں بھی کورونا وائرس سے بچائیں گی،
چین میں مختلف کمپنیوں نے ایسی کاریں تیار کرنا شروع کر دی ہیں
جن کے اندر جراثیم کو ختم کرنے کی صلاحیت ہے۔
ان کاروں کے ڈیش بورڈ پر لگے آلات اور دیگر حصوں میں جراثیم کش کوٹنگ کی گئی ہے۔
گاڑیاں ونڈ اسکرین سے آنے والی سورج کی الٹرا وائلٹ شعاعوں کو کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے استعمال کرے گی۔
گاڑی کا ایئر کنڈیشنگ سسٹم بھی ہوا کو اس حد تک فلٹر کرے گا کہ
99 فیصد وائرس اور بیکٹریا ہوا کے ذریعے گاڑی کے اندر نہیں پہنچ سکیں گے۔
اے وی پڑھو
پاکستان اور چین کا خنجراب بارڈ کھولنے پر اتفاق،ترجمان دفتر خارجہ
چین میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا
چین اور بھارت کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی