دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وائٹ ہاؤس کی جانب سے بھارتی وزیراعظم اور صدر کو ان فالو کرنے پر مایوسی ہوئی، راہول

راہول گاندھی نے وزارت خارجہ سے درخواست کی ہے وہ معاملے کا نوٹس لے

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے وائٹ ہاؤس کی

جانب سے وزیراعظم نریندر مودی کو ٹوئٹر پر ان فالو کرنے کو حیران کن قرار دے دیا،،

راہول گاندھی نے وزارت خارجہ سے درخواست کی ہے وہ معاملے کا نوٹس لے،

اپوزیشن رہنما کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے بھارتی وزیراعظم اور صدر کو ان

فالو کرنے پر مایوسی ہوئی ہے۔

About The Author