دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فضائی آلودگی میں کمی ہوئی، سمندروں کا پانی بھی صاف ہو گیا

برطانوی سمندر کی ڈرون سے لی گئی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

دنیا بھر میں کاروبار زندگی لاک ڈاؤن کے باعث بند ہوا تو قدرت کے رنگ اور حسین ہو گئے۔

فضائی آلودگی میں کمی ہوئی، سمندروں کا پانی بھی صاف ہو گیا۔

برطانوی سمندر کی ڈرون سے لی گئی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا۔

فوٹوگرافر کا کہنا ہے کہ برطانوی عوام نے اس سے پہلے اتنا صاف و شفاف

اور خوبصورت سمندر کبھی نہیں دیکھا ہو گا۔

About The Author