دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سوئٹزرلینڈ میں بزرگوں کو نواسے نواسیوں کو گلے ملنے کی اجازت دے دی گئی

سوئس ادارہ قومی صحت کے مطابق دس سال سے کم عمر بچے کورونا وائرس نہیں پھیلا سکتے

سوئٹزرلینڈ میں بزرگوں کو نواسے نواسیوں کو گلے ملنے کی اجازت دے دی گئی،،

سوئس ادارہ قومی صحت کے مطابق دس سال سے کم عمر بچے کورونا وائرس نہیں پھیلا سکتے،،

اسی لیے بزرگ افراد بچوں کو گلے لگا سکتے ہیں،،

حکام کے مطابق اجازت ان بچوں کو دی گئی ہے

جن میں بیماری کی کوئی علامات ظاہر نہ ہوئی ہوں،،

تاہم برطانوی ماہرین کا ماننا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق یہ ریسرچ ناکافی ہے۔

About The Author