دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عالمی وبا کورونا وائرس کی تحقیق کے لیے ہالی ووڈ اسٹار ٹام ہینک نے اپنا پلازما عطیہ کر دیا

اداکار ٹام ہینکس نے ٹوئٹر پر پلازما عطیہ کرنے کی تصاویر پوسٹ کیں

عالمی وبا کورونا وائرس کی تحقیق کے لیے ہالی ووڈ اسٹار ٹام ہینک نے اپنا پلازما عطیہ کر دیا

اداکار ٹام ہینکس نے ٹوئٹر پر پلازما عطیہ کرنے کی تصاویر پوسٹ کیں

جسے کورونا وائرس پر تحقیق کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

انھوں نے لکھا کہ ایسا کرنا کچھ دیر اونگھنے جتنا آسان ہے۔

ہالی وڈ کے مقبول اداکار ٹام ہینکس مارچ میں کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے ،،،

تاہم وہ اور ان کی بیوی ریٹا ولسن چند ہفتوں میں صحتیاب ہو گئیں ،،

About The Author