دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انڈونیشیا میں وائرس کو مارنے کی امید میں ہر کوئی دھوپ لگوانے میں مصروف ہو گیا

انڈونیشیائی باشندوں کو امید ہے کہ زیادہ سے زیادہ سورج کی کرنیں کورونا وائرس کے جراثیم ختم کر دیں گی

انڈونیشیا میں وائرس کو مارنے کی امید میں ہر کوئی دھوپ لگوانے میں مصروف ہو گیا ،،،

انڈونیشیائی باشندوں کو امید ہے کہ زیادہ سے زیادہ سورج کی کرنیں

کورونا وائرس کے جراثیم ختم کر دیں گی ،، اس امید کو اس وقت تقویت ملی

جب سینئر امریکی عہدیدار نے کہا کہ نئی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ

سورج کی روشنی وائرس کو جلد ہی ختم کردیتی ہے۔

About The Author