دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن

والد نے گھاس کاٹنے والی مشین اور 3 ڈسٹ بینز کے زریعے چار ڈبوں پر مشتمل ٹرین بنا ڈالی

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن،،

گھروں میں بند بچوں کی بوریت دور کرنے کے لیے والد نے گھاس کاٹنے والی مشین

اور 3 ڈسٹ بینز کے زریعے چار ڈبوں پر مشتمل ٹرین بنا ڈالی،،

شاندار ٹرین دیکھ کر بچے خوشی سے جھوم اٹھے

اور فورا اپنے والد کے ساتھ ٹرین کی سیر پر نکل پڑے۔

About The Author