دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلیا میں 11 مئی سے معاشرتی پابندیوں کو کم کرنے پر غور

وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے لاکھوں آسٹریلیائی عوام سے وائرس ٹریسنگ ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کا مطالبہ کر دیا

آسٹریلیا میں 11 مئی سے معاشرتی پابندیوں کو کم کرنے پر غور ،،

وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے لاکھوں آسٹریلیائی عوام سے وائرس ٹریسنگ ایپ

ڈاؤن لوڈ کرنے کا مطالبہ کر دیا ،،

انھوں نے ایپ کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو معمول کی زندگی کی طرف لوٹنے کا ٹکٹ قراردیتے ہوئے کہا کہ

ایپ کا جتنا زیادہ پیمانے پر استعمال کیا جائے گا اتنی جلدی معمول کی طرف لوٹنا ممکن ہو گا۔

نیو ساؤتھ ویلز، ویسٹرن آسٹریلیا، کوئینز لینڈ اور جنوبی آسٹریلیا میں کچھ حد تک پابندیوں

میں نرمی کر دی گئی ہے۔

About The Author