امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی 2020 کی رپورٹ جاری ،،
بھارت کو پہلی بار اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا گیا ہے
امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت 2019 میں مذہبی آزادی کے حوالے سے بدترین ملک رہا،
یو ایس سی آئی آر ایف نے سال 2020 کی رپورٹ میں مودی سرکار کی طرف سے شہریت کے
ترمیمی قانون کو مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔
بھارت کو 2004 کے بعد پہلی بار مذہبی آزادی کے حوالے سے تشویشناک ملک قرار دیا گیا ،،
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترمیمی بل میں بھارت کے چار سالہ نیشنل رجسٹریشن پروگرام کی تکمیل کے
بعد لاکھوں بھارتی مسلمانوں کو قیدوبند، جلاوطنی اور ریاست کی شناخت کھونے جیسے خطرات کا سامنا ہو گا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس