دس منٹ سورج میں بیٹھنا آپ کو کورونا کے سخت وار سے بچا سکتا ہے
آسٹریلوی محققین کے مطابق دھوپ جس سے جسم میں ویٹا من ڈی کا اضافہ ہوتا ہے
وائرس سے مقابلہ کرنے کی قوت مدافعت پیدا کرتا ہے ۔۔۔
تاہم اس کی کمی والے افراد میں وائرس زیادہ خطرناک حملے کا سبب بن سکتے ہیں ،،
محققین کا کہنا ہے کہ سانس میں دشواری جیسی علامات وٹامن ڈی کی کمی والے افراد میں
دُگنا اثر کرتی ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس