دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کا عمل تیز کر دیا گیا

حکومت نے پانچ کروڑ کورونا ٹیسٹ کٹس کا آرڈر دیا ہے

برطانیہ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کا عمل تیز کر دیا گیا،،

حکومت نے پانچ کروڑ کورونا ٹیسٹ کٹس کا آرڈر دیا ہے،اسٹیڈیم اور دکانوں کو ٹیسٹ سنٹروں میں بدل دیا گیا۔

ایمونٹی ٹیسٹ سے کسی بھی شخص میں کورونا کےخلاف مدافعت پیدا ہونے پتہ چل سکے گا.

مدافعتی نظام کے ٹیسٹ کے لیے تیار کی گئی نئی کٹ بیس منٹ میں نتیجہ دیتی ہے،

ایمونیٹی ٹیسٹ کٹ کوسائنسدانوں نےگیم چینجرقرار دیا ہے۔

About The Author