بھارتی ریاست مہاراشٹر کے مسلمانوں کا جذبہ خیرسگالی کا مظاہرہ،،
پونے کی مسجد کو کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے قرنطینہ کے طور پر استعمال کرنے کی پیشکش کردی،،
بھارتی میڈیا کے مطابق انتظامیہ نے حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے تعلیمی مرکز
اعظم کیمپس کی مسجد کو ان افراد کو قرنطینہ کے لیے پیش کیا جن پر وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ ہے۔
مسجد میں پچاس افراد کو رکھے کی گنجائش ہے۔ انتظامیہ کے مطابق پہلے مسجدیں عبادت کے ساتھ ساتھ تمام چیزوں کے لیے استعمال ہوتی تھیں
اور یہ وقت ہے کہ جتنا ممکن ہوسکے ایک دوسرے کی مدد کی جائے۔
اے وی پڑھو
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان
ڈیرہ کی گمشدہ نیلی کوٹھی !!||رمیض حبیب
سوات میں سیلاب متاثرین کے مسائل کی درست عکاسی ہو رہی ہے؟||اکمل خان