دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لندن: ٹریننگ سنٹرز بند ہونے کی وجہ سے ایتھلیٹس مختلف مقامات پر ٹریننگ کرنے لگے

برطانوی اسپرنٹر ڈیزری ہینری ٹریننگ کرنے گالف کورس پہنچ گئیں

لندن میں ٹریننگ سنٹرز بند ہونے کی وجہ سے ایتھلیٹس مختلف مقامات پر ٹریننگ کرنے لگے۔

برطانوی اسپرنٹر ڈیزری ہینری ٹریننگ کرنے گالف کورس پہنچ گئیں۔۔۔۔

ڈیزری ہینری تمام ٹریننگ سنٹرز اور ٹریکس بند ہونے کے باعث مقامی گالف کورس میں ورزش اور پریکٹس کرتی ہیں۔

ہینری کا کہنا ہے کہ اگلے برس بھی حالات قابو میں نہ ہوئے تو وہ ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہیں کریں گی۔

ہینری نے گزشتہ اولمپکس میں ایک سو میٹر ریس میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔۔۔۔

About The Author