دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد دس سے کم ہو گئی

حکومت نے کورونا کے خاتمے کا اعلان کیا ہے

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد دس سے کم ہو گئی،

حکومت نے کورونا کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔

نیوزی لینڈ حکومت نے پابندیاں نرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ

ملک میں کورونا وائرس ختم ہو چکا ہے،، چوبیس گھنٹے مین دس سے کم کسیز رپورٹ ہوئے،

ایک شخص کورونا سے لقمہ اجل بنا۔

About The Author