جنوبی سوڈان کی ماڈل کو دنیا کی سب سے سیاہ رنگ کی ماڈل قرار دے دیا گیا
ستائیس 27 سالہ ماڈل نیاکم گیٹوچ کا نام ورلڈ موسٹ ڈارک پرسن کے طور پر
گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے،، نیاکم کو کوئین آف ڈارکنیس بھی کہا جاتا ہے،،
انہیں کئی بار ان کی سیاہ رنگت کے باعث تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے.
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس