دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یوکرائن میں پولیس کا پرائیویٹ کلینک میں چھاپہ

پولیس نے 7 افراد کو گرفتار کرلیا جن کو 12 سال تک کی قید سنائی جاسکتی ہے

یوکرائن میں پولیس کا پرائیویٹ کلینک میں چھاپہ،،

کلینک میں مبینہ طور پر نومولود بچوں کو فروخت کیا جاتا تھا،،

پولیس نے 7 افراد کو گرفتار کرلیا جن کو 12 سال تک کی قید سنائی جاسکتی ہے،،

پولیس کے مطابق کلینک فی بچہ 50 ہزار ڈالر میں فروخت کرتا تھا۔

About The Author