دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی زندگی اور صحت کیسی ہے؟

حکومت کو اس بات پر پکا یقین ہے کہ کم جونگ زندہ ہیں

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی زندگی اور صحت سے متعلق جنوبی کوریا کی

اہم سرکاری شخصیت نے کہا ہے کہ کم جونگ زندہ اور صحت مند ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی خارجہ پالیسی کے مشیر چونگ اِن مون نے بیان دیا ہے کہ

ان کی حکومت کو اس بات پر پکا یقین ہے کہ کم جونگ زندہ ہیں۔انھوں نے میڈیا کو بتایا کہ

کم جونگ 13 اپریل سے ملک کے وانسن ایریا میں رہایش پذیر ہیں،

اس دوران کوئی مشکوک سرگرمی دیکھنے میں نہیں آئی۔

چین اور جاپانی میڈیا کے رپورٹرز شمالی کوریائی صدر کم جونگ اُن کی زندگی سے

متعلق مختلف دعوے کر رہے ہیں،

About The Author